نتائج تلاش

  1. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    بھارت 6 اوورز کے اختتام پر : 40-2
  2. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    کولن منرو 109 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ واپس، یہ کولن منرو کا ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ اسکور ہوگیا
  3. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    20 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 196 - 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر بھارت کو جیتنے کے لئے 197 رنز درکار
  4. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    کولن منرو: 104 ٹام بروس:14
  5. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    19 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 187 - 2
  6. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    کولن منرو نے 54 گیندوں پر سینچری مکمل کرلی۔ کولن منرو کی ٹی ٹوئنٹی میں دوسری سینچری
  7. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    18 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 179 - 2
  8. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    کمنٹریٹرز نے بھارت کی فیلڈنگ پر سوال اٹھایا، ان کا کہنا تھا کہ یہ فیلڈنگ عالمی معیار (انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ) کی نہیں ہے ۔ کئی کیچ چھوٹے ، رن آؤٹ کے مواقع ضائع کئے گئے
  9. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    17 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 174 - 2
  10. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    منرو کا بلند و بالا چھکا !! منرو کا اسکور 90 رن ہوگیا
  11. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    16 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 158 - 2
  12. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    80 رنز بنانے والے کولن منرو کا کیچ چھوٹا ۔۔ منرو کو موقع ملا اپنی سینچری مکمل کرنے کا ۔
  13. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    15 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 147 - 2
  14. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    ولیمسن 12 رنز بنا کر محمد سراج کی گیند پر آؤٹ ہوئے
  15. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    بھارت کو دوسری کامیابی ملی
  16. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    کولن منرو 36 گیندوں پر 73 رنز بنا چکے ہیں ، جس میں 6 بلند چھکے ، اور چار چوکے شامل ہیں ۔
  17. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    14 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ: 136 ایک کھلاڑی آؤٹ
Top