ہاہاہا، میں کہاں برق رفتار ہوں بھلا :happy:
بہت شکریہ عارف بھائی،ویسے آپ کے لڑی کھولنے سے یہ تبدیلی آئی کہ آپ اپنا مخصوص تکیہ کلام یہاں نہیں لکھ پائے۔ :happy::happy:
آپ خود کو سینئر مان لیں حماد بھائی :happy:
کیونکہ دو اراکین یقینی طور پر آپ سے کم عمر ہیں۔
یہ اردو محفل کے سب سے پہلے کم عمر ترین رکن ہیں۔
اور
یہ اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو اس وقت اردو محفل پر سب سے کم عمر رکن ہیں۔
ہاہاہاہا
جملہ تو مکمل کر دینا تھا۔:happy:
ویسے آپ کی بات سے بالکل بھی اتفاق نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آپ باادب ہیں اور باادب سے بعید ہے ایسی بات :happy::happy: