ابن سعید بھائی نے آرکیڈ ہٹا دیا ہے شاید ورنہ بیشتر وقت یہیں پائے جائیں :happy:
ابھی بھی پوچھتے رہتے ہیں کہ آرکیڈ کہاں ہے؟
دوہزار چھ میں آپ کیا کر رہے تھے؟حمزہ اردو محفل پر پہلے کم عمر ترین رکن ہیں ، حمزہ کو مراسلے میں اسمایلیز بھرنا بہت پسند تھا اور پھر آرکیڈ سے دوستی ہو گئی تھی بعد میں جو...