بہت قرینے سے ایک اہم اور تاریک پہلو کو اجاگر کیا ۔۔۔ اللہ تعلیٰ ہمارے معاشرے کے تمام ذمہ دار کرداروں کو اس بات کی سمجھ عطا کرے ۔۔۔ آمین !!
جزاک اللہ !!
بھائی جان ،،، میں خود ان دنوں کم ہی کوکنگ کرتا ہوں ۔۔۔ ایک دوست ہیں بہت اچھا بناتے ہیں تو بس انہی کے ذمہ ہے سب ،،، ہمارا کام ہے بس تھوڑا ہاتھ بٹانا :) ۔۔۔ ورنہ میں خود کم از کم 4 دن کا وقفہ ڈال کر کوکنگ کرتا ہوں :) :)
نام اپنی یاداشت میں درج کر لیا تا کہ بھول نہ جائیں اور ہم تقریب کے دوران آپ سے پھر تصدیق کروا لیں گے ،،، بس ذہن میں رکھنا تا کہ شائد کوئی اچھا خیال سوجھ جائے ۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں ہمارے بیٹے کو جب تک کوئی خیال مائل نہ کرے قلم نہیں اُٹھاتا !!
:) ، :) ، :)