کیرالہ میں واقع ترویندراپورم ، جہاں 3 سال بعد (کیرالہ میں ) کرکٹ میچ ہونے جارہا ہے ، بھارت کا 50 واں بین الاقوامی کرکٹ کا مرکز بننے جارہا ہے ، وہاں میچ بارش سے متاثر ہونے کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں ۔ میچ کے تمام ٹکٹ قبل از وقت ہی فروخت ہوچکے ہیں ۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ کو بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ۔۔۔ ایک گھنٹہ قبل ترویندراپورم سے خبر ملی کی موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا ہے ، اور یہ سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے جسکی وجہ سے فائنل میچ کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے ۔...
نیوزی لینڈ اگلا میچ جیت بھی لے تو دوسری پوزیشن پر ہی رہے گا ، کیونکہ اسکے پوائنٹس کم ہیں ، جبکہ بھارت نے اگر اگلا میچ جیتا تو وہ دوسرے نمبر پر آجائے گا ۔
ملاحظہ کریں:
Live Cricket Scores & News International Cricket Council