نتائج تلاش

  1. سروش

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  2. سروش

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔
  3. سروش

    بدگمانی سی بدگمانی ہے۔۔۔۔توارد یا مصرع طرح؟؟

    بدگمانی سی بدگمانی ہے کیسی وحشت میں زندگانی ہے حال دل بھی عجیب مبہم سا بےکلی ہے کہ سرگرانی ہے دیکھتے کیا ہو دیدۂ ویراں شوق نے ہجرتوں کی ٹھانی ہے شیشۂ اعتبار پہ ہمدم ضرب اب اور کیا لگانی ہے درد مہماں ہے خانۂ دل میں راس اب ہم کو میزبانی ہے سنگ تہمت ہے پھر ہمارے سر دست احباب کی نشانی ہے اک...
  4. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے تو یہ دھاندلی نہیں کھلا فریب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان والے کچھ زیادہ ہی ”ڈھول “ بجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا ہورہا تھا اب تک ؟
  7. سروش

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    شکیل بھائی لڑی تو صحیح جگہ بنائی ہے ۔ یہ واقعی میں مسئلہ ہے ورڈ 2016 میں ، جہاں انگریزی ، اردو ایک ساتھ ہوتی ہیں وہاں الگ الگ بارڈر لگ رہے ہیں ۔ مسئلے کے حل کے لئے مائکروسوفٹ سے رجوع کرنا پڑے گا ، کیونکہ یہ بگ ہے ۔ سابقہ ورژنز میں ایسا نہیں تھا ۔
  8. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر تو کاٹنے آتے ہی ہوں گے محترمہ کو ۔۔۔
  9. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ ، یہ بھی اچھا طریقہ ہے ، مگر کھانا باسی ہوگیا تو کیا ہوگا
  10. سروش

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان رواں ماہ شروع ہونے والی ایشیز سیریز 2017 کا نامۂ اوقات :
  11. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں چائے کی بات ہورہی ہے ، وہاں معلومات کے لئے کافی میں زیادہ کیفین کی مقدار ہوتی ہے ۔
  12. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محمد عدنان بھائی ٹکٹ فراہم کریں گے سب لوگوں کو دعوت میں بلانے کے لئے ۔۔۔فکر نہ کریں ۔۔
  13. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں کہ کوئی دل آزاری نہیں ہوئی ، آپ مطمئن رہیں ۔ میرا اعتراض مجھے مؤنث صنف میں ڈالنے پر ہے ۔
  14. سروش

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    تفسیر مکی (احسن البیان) اگر یونیکوڈ میں درکار ہو تو وہ موجود ہے ۔
  15. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خر دماغ کا علاج تو کرسکتا ہے ڈاکٹر!!!
  16. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہم و فراست کا مظاہرہ نہیں کیا ہے عدنان بھائی آپ نے گزشتہ پوسٹ میں!!! آپ نے لکھا کہ "سروش آپ صحیح سمجھیں"۔ تصحیح کرلیں ۔ سروش کبھی مؤنث نہیں ہوسکتا ۔
  17. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    کوہلی صاحب تو کسی اور کے جادو کے فراق میں گم ہیں ، اب تو دونوں اشتہار بھی شادی کا ہی کررہے ہیں ۔
  18. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    مل کر ہی آیا ہوگا ، مگر دونوں ہی جادوگروں سے استفادہ کرتے ہیں ، دیکھیں بنگال کا جادو چلے گا یا لنکا کا !!!
  19. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    سری لنکا کے بیٹنگ کوچ نے کہا : " بھارت کے اسپنرز ہمارے لئے پریشانی کا باعث ہیں ، لیکن انکے پیسرز کو بھی احتیاط سے کھیلنا ہوگا ۔"
  20. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    “چندی مل نے کچھ دیر قبل کہا کہ ”ہم نے بھارت سے بھارت کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ نہیں جیتا ، اورٹیسٹ جیتنا ہمارا دیرینہ خواب ہے ۔
Top