زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
نہیں سعود بھائی ۔ وہ تو بھلا ہو فیس بک کا جو جنم دن یاد دلادیتا ہے:) آج پورا دن مصروف رہا۔ شام کو کچھ وقت ملا وہ بھی فیس بک پر مبارکباد کے جواب میںدوستوں کا شکریہ ادا کرتے کرتے گزر گیا۔
زین
Post #5,403
مئی 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
السلام عليکم
خوش آمدید کشمیری صاحب :)
زین
Post #6
اپریل 30، 2012
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
شکر کرو چھٹی تو مل جاتی ہے ۔ ہمیں توایک دو چھٹیاں بھی نصیب نہیں ہوتی ں:biggrin:
زین
Post #4,675
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
پھر کیا گڑبڑ کی :shock: ۔ کوئی دن ملک کے حالات کی طرح گڑ بڑ کے بغیر بھی گزرتا ہے :lol:
زین
Post #4,673
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام بہنا تو اب کیسے سنبھال رہی ہیں :whistle: :p
زین
Post #4,668
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
واقعی بہت خوشی ہوتی ہے :)
زین
Post #4,665
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام فہیم بھائی ۔ الحمداللہ ۔سب خیریت ہیں۔ شہر کے حالات قدرے بہتر ہیں۔ آپ کیسے ہیں
زین
Post #4,664
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
آتارہتا ہوں لیکن پوسٹ کم کرتاہون
زین
Post #4,651
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ابھی اپنے مراسلے دیکھے تو پتہ چلا کہ کوئی مراسلہ پوسٹ نہیں کیا کل ایونٹس زیادہ تھے جنہیں کور کور کرتے پورا دن گزر گیا
زین
Post #4,642
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
السلام علیکم
میں نے یہ مراسلہ سند کے طور پر محفوظ کر لیا ہے تاکہ بوقت ضرورت کام آوے :biggrin:
زین
Post #93
اپریل 28، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد نہیں کہ کہاں تھا شاید محفل میں حاضری دی تھی
زین
Post #4,629
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ساجد صاحب کیسے ہیں آپ؟
زین
Post #4,628
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم :) مقدس اپیا۔ ضبط بھیا۔ تراب بھیا۔ سعود بھیا۔ شمشاد بھائی اور باقی سب کیسے ہیں؟
زین
Post #4,622
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ
مبارک ہو عائشہ بہنا :)
زین
Post #12
اپریل 25، 2012
فورم:
ضروری اعلانات
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام الحمداللہ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں جناب
زین
Post #4,093
اپریل 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
یہ ظلم ہے نا انصافی ہے فہیم میاں
زین
Post #4,068
اپریل 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں نے خود تصاویر نہیں بنائیں کہ کیمرا نہیں ہے ۔ہاں میرے پاس خبر رساں اداروں کی تصاویر ای میل میں موجود ہوں گی ۔ دیکھتا ہوں
زین
Post #4,057
اپریل 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ایک ہفتہ سے بارش ہورہی تھی اور سردی ایسی تھی کہ ہیٹرجلانا پڑے ۔ کل سے بادل چھٹ گئے ہیں
زین
Post #4,052
اپریل 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اب اتنی تکلیف کون کرے ۔ جلدی بتائیں میں آپ کو بڑا بھائی پکاروں یا چھوٹے بھائی :)
زین
Post #4,034
اپریل 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام اپیا خیریت ہے الحمداللہ آپ سنائیں۔ کراچی کا موسم کیسا ہے ؟
زین
Post #4,027
اپریل 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top