اگر آپ لوگوں کو گراں نہ گزرے تو ایک ایسی لائبریری کے بارے میں معلومات فراہم کرسکتا ہوں جسکا میں خود شاہد ہوں کہ شاید پاکستان کی سب سے بڑی مفت لائبریری تھی ، جس میں لوگوں نے خود بھی کتب فراہم کی تھیں اور قیمتی کتب کی مالیت لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں تھی ، جسکا سرکاری سرقہ ہوا اور اب بند حالت میں...