نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کیا غضب کر رہے ہیں ، بےبے کی دعائیں لیں اس موقع پر۔ انھیں ناراض کر دیا تو خدا بھی ناراض ہو گا۔
  2. سیدہ شگفتہ

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    صرف ہاکی :happy: :beating: اور کرکٹ کیوں نہیں؟!
  3. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان ٹیم :applause::applause::applause::applause:
  4. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    عبداللہ محمد بھائی، اگر برف لینے جائیں تو کیمرہ لے جانا مت بھولیے گا۔
  5. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آمین بھی بولتے ہیں ساتھ میں فرقان بھائی :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ مت کہیے گا کہ شدید مایوسی والے میں تھے :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    اللہ کرے پاکستان کو شاندار فتح نصیب ہو، آمین
  8. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اسٹامپ پیپر تیار کروائیے عبداللہ بھائی :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اب آپ مایوسی انکلوژر سے باہر آ ہی جائیں ۔ :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آپ کے لیے گھی شکر کے کنستر :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    واہ واہ واہ خوبصورت چوکا :applause::applause:
Top