حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
میری مثال اور گزشتہ انبیائے کرام کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے ایک بہت خوبصورت مکان بنایا اور اسے خوب آراستہ کیا ، لیکن ایک گوشہ میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی۔ لوگ آ آ کر اس مکان کو دیکھنے لگے اور اس پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے...