نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ادارہ اس وقت گراؤنڈ میں ہے۔ اگلی انسیکپشن ساڑھے تین ہے۔ آؤٹ فیلڈکافی شدید نرم ہے کہ رات سے بارش ہو رہی تھی۔ عمومی حالات میں شاید میچ ختم کر دیا جاتا تاہم ابھی عوام کو دیکھتے ہوئے میچ کروانا ہی ہوگا۔۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قذافی میں کل اور آج کی وکٹ کافی خطرناک تھی۔ ویری ان لائک قذافی پچ۔ قلندرز کل بھی کراتشی کے خلاف ایسی پچ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یا پھر بلف مارتے ہوئے فلیٹ پچ تیار کر لیں کہ کنگز اسپن کی تیاری کر رہے ہوں گے یہ میچ دیکھ کر۔ تاہم قلندر قلندر ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے۔ البتہ بات یہ ہے کہ لاہور کل کا...
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    فخر زمان 20 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس۔ قلندرز کا شغل شروع ہوا چاہتا ہے۔ 27/1
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قلندرز کے لئے تو 50 سے اوپر بھی مشکل ہے۔ تاہم 100 سے اوپر اس پر شدید خطرناک ہو جائے گا۔ وہ بھی جب کوئٹہ کے پاس تین عدد اسپنر ہیں۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    59 بائے قلندرز
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    7 ویں وکٹ ڈاؤن 51/7 13 اعشاریہ 4 اوورز قلندرز مزید 7 رنز میں 3 وکٹ حاصل کر کے اپنا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    42/6 11 اوورز سہیل خان اور محمد نواز ملکر رنز جوڑتے ہوئے اگر 70 تک ہو گیا تو شاہین میچ شدید دلچسپ بنا سکتے ہیں۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ہمارے سارے میچز کوئٹہ سے ہی کروائے جائیں۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لیکن اسکے اسکور بھی تو ہونا چاہیے بورڈ پر۔ 21/4
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز کا پھر سے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ !!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    زلمی 7 رنز سے کامیاب ڈک ورتھ لوئس کے تحت !!
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بہت ہی عمدہ ٹوٹل ہے۔ اگر رائےجی آج بھی نہ چلے تو پھر صرف زونگ کے اشتہار میں ہی چلیں گے۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پنڈی اسٹیڈیم میں زلمی بمقابلہ کوئٹہ تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ میچ پندرہ اوورز فی سائیڈ پر مشتمل ہوگا۔ کوئٹہ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کر رہی۔ زلمی 2/0 1 اوور
  14. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    آسٹریلیا 5 رنز سے کامیاب۔۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ :thumbsup2: پروٹیز اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے:thumbsup2: گروپ ٹاپ :thumbsup2: ناک آؤٹ میں بارش:thumbsup2: ڈک ورتھ لوئس کی آمد:thumbsup2: چوک:thumbsup2: جنوبی افریقن کرکٹ کی اس مستقل مزاجی کو ادارہ سلام پیش کرتا ہے۔۔
  15. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    میچ دوبارہ شروع ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پروٹیز کو 13 اوورز میں 98 رنز بنانے ہیں۔۔
  16. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    آسٹریلیا نے پروٹیز کو تاریخ رقم کرنے کے لئے 135 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لیکن دوسری اننگ کے شروع سے پہلے پھر بارش نے سڈنی میں ڈیرے جما لئے ہیں۔ اگر دوسری اننگ ممکن نہیں ہو پاتی تو پروٹیز فائنل میں انڈیا کا مقابلہ کریں گی۔۔
  17. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    دوسرے سیمی فائنل میں پروٹیز کا کینگروز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پہلا سیمی فائنل بارش کے باعث منسوخ شُد انڈیا بہتر گروپ پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں۔ یہ تاریخ رقم کرنے پر ادارہ انڈین ٹیم، فینز اور بالخصوص انڈین محفلین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔۔
Top