بہتر ہے کہ ایک تصحیح کردی جائے ، کہ سجدہ سے منع کیا گیا ہے ، زوال کے وقت نماز جنازہ ہوسکتی ہے اگر مجبوری ہو تو ۔۔۔۔بہتر یہی ہے کہ گریز کیا جائے اور انتظار کرلیا جائے زوال کے وقت گزرجانے کا ۔
خرابي هوئي موبائل كے كيبورڈ كي وجه سے اور بغير عينك لگائے ٹائپ كرنے كي وجه سے ، ز اور ذ ايك هي كي پر هيں ، كچھ دير اسكو دبانا هوتا هے ، اس وجه سے غلطي هوئي ۔ تصحيح كردي ۔