نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک نہیں بزرگو آپکی بات میں
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کہنا ہے گل کا ؟؟
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر اللہ سب ہی کرتے ہیں بس یہ آدم ذات ہے جو بھول جاتا ہے۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے سب خیر خیریت سے ہوں۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی کا سب کو السلام علیکم اور آپا کو وعلیکم السلام۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر چینی کے بغیر پی لیں گے چائے مگر دودھ کے بغیر پھر تو قہوہ میں لیمو نچوڑنے کا دل کریگا
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرت کو اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر کو دیکھانا پڑے گا۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بلکل اس ٹوٹکے کو آزمائیں گے شکریہ۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست نزلہ زکام ہورہا ہے
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیارے بھائی بہت شکریہ مگر کچھ علاج ، کوئی ٹوٹکا یا پھر کوئی مشورہ بھی تو دیں کہ اس نزلہ زکام سے نکلا جائے۔
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط نہیں کہ رہے ہونگے آپ مگر آج تاریخ تو 9 دسمبر ہوگئ ہے ۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر گھر نزلہ، کھانسی چل رہا ہے
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طر ف سے سب کو السلام علیکم۔
  15. وجی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    :noxxx:اف یہ بھی بتانا پڑے گا ؟؟
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم اللہ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ ہمارا بھی بلغم کی وجہ سے ناک بند ہورہا ہے ۔
  17. وجی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اللہ نے سب کو دے رکھا ہے استعمال کون کون کرتا ہے اصل سوال یہ ہے۔ ہے کہ نہیں ؟؟
  18. وجی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپکو لگتا ہے پنتیس ہزار پیغامات کے بعد بھی ہمیں کوئی شک ہوگا کہ آپ بغیر سوچ کر لکھتیں ہیں؟؟
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیئے ہمارا السلام علیکم قبول کریں۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحبہ کے ڈنک کی دوا بھی نہیں ملتی بچنا تو پڑتا ہے۔
Top