سجاد خالد لکھتے ہیں:
لاہور میں مسجد مائی لاڈو کے امام مولوی مختار دبنگ آدمی تھے. ایوب خان کے زمانے میں فوج میں رہے تھے اور اپنی تیز زبان کی وجہ سے شاید سزا بھی پائی تھی،مسجد سے کوئی معاوضہ نہ لیتے اور موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس کی دکان کرتے تھے. فرقہ واریت کے شدید مخالف تھے. تقریر اردو میں شروع...
تفہیم القرآن ، تفسیر ماجدی اور سید شیر محمد رحمہ اللّٰہ
(سجاد خالد)
پاکستان بننے سے پہلے مولانا مودودی رحمہ اللہ ابھی جوان تھے اور فیروزپور میں میرے دادا جان شیخ عبد الرحیم علیگ ایڈووکیٹ کے ہاں مہمان تھے۔ تعارفی نشست میں دادا جان کے ایک دوست سید شیر محمد صاحب (جو انڈین سول سروسز میں تھے اور...
تو سایہ دشمنی کجا در گنجی
جائے کہ خیالِ دوست زحمت باشد
تم دشمن کا سایہ ہو تم کہاں سماو گے؟ اس جگہ جہاں خیال دوست تک زحمت ہوتا ہے؟
اگر آپ کو یہ شعر کہنے والے شاعر کا نام معلوم ہو تو براہ کرم مطلع کیجیے
قادیانیوں کی فرقان بٹالین قادیانی ڈی سی ایم ایم احمد نے قائم کی جس کا بنیادی مقصد انگریزوں کی پالیسی پر عمل درآمد کروانا اور جہاد کشمیر میں جمود لاناتھا۔ مزید تفصیل کے لیے پڑھیں
جہاد کشمیر 1947-48 ازمیجر امیر افضل خان
---
شیخ محمد عبداللہ اپنی خود نوشت آتشِ چنار(صفحہ 146) میں لکھتے ہیں
احمدیوں...
الست کیا کسی کیفیت کا نام ہے ؟
یوم الست ارواح سے میثاق لیا گیا تھا "الست بربکم"۔ اب اگر پیمانے سے الست کو جوڑنا ہے تو الست کو کیفیت بنانا پڑے گا جیسے مستی ایک کیفیت ہے۔ یا یہ سمجھا جائے کہ پیمانے کی مئے یوم الست والی ہے؟