نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    بے پر کی

    ادھر ہم نے بھی تقاضہ کرنا تقریباً ترک کر دیا ہے (اگلی دفعہ تک کے لیے)۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    فی الوقت اس سلسلے میں فعالیت موقوف ہے! :) :) :)
  3. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    جناب والا! :) :) :)
  4. ابن سعید

    میرا کیفیت نامہ

    یہ تو پھر آئیڈیا چرانے والی بات ہوئی! :) :) :)
  5. ابن سعید

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    نہیں ابھی تک تو حل نہیں ہو سکا۔ فی الحال یا تو فائر فاکس استعمال کیا جا سکتا ہے یا رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے بجائے سادہ خانوں (مثلاً تلاش کا خانہ) میں متن لکھ کر کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر یا فون میں نصب اردو کی بورڈ کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    گپ شپ، متفرقات اور محفل چائے خانہ میں فرق

    فی الحال یہ بھی بے شمار "اوور ہیڈ" زمروں میں سے ایک بن چکا ہے۔ ابتدا میں اس کا مقصد کچھ اور تھا جو وقت کے ساتھ ساتھ اسی رنگ میں ڈھل گیا جس میں گپ شپ کی لڑیاں ہوتی ہیں۔ اس زمرے کا ادارتی نوعیت کا ایک فائدہ تھا کہ وہ مدیران جن کا دائرہ اختیار محض محفل ادب تک محدود ہے وہ محفل ادب کے دیگر زمروں میں...
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم کہنے لگے تھے کہ ہم تو خیر ہمیشہ سے بوڑھے ٹھہرے، پر مسکان پری کو تو معلوم ہوگا۔ لیکن بر وقت آنجناب کی جانب سے جواب آ گیا۔ البتہ یہ بات اب بھی ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کہ "گرل فرینڈ" یا جی ایف وقت برباد کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔ شاید اس دفعہ بھی وہی ازلی بڑھاپا آڑے آ رہا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پھر آپ اخبار میں اشتہار کیوں نہیں چھپوا دیتے کہ "وقت برباد کرنے کے لیے ایک عدد جی ایف درکار ہے۔" ویسے اللہ جانے یہ جی ایف کیا شئے ہے۔ کوئی گیم وغیرہ تو نہیں؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے فون بھیجتے ہوئے یہ غلطی کی کہ اس سے سم کارڈ نکالنا بھول گئے۔ ویسے تو اضافی فون موجود ہے، لیکن اس میں بیٹری کا کچھ مسئلہ ہے۔ :) :) :) یو ایس میں ہمارے فون، ون پلس، کا واحد سروس سینٹر ٹیکساس میں ہے اور ہم نے اسے پوسٹل سروس سے بھیجا ہے۔ اتفاق سے یہ سروس سینٹر بھی اس کمپنی کا اپنا نہیں بلکہ...
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارا فون ایک روز ہمارے ہاتھ سے پھسل کر زمین پر گرگیا اور اس کی اسکرین ٹوٹ گئی۔ اسے درست کروانے کے لیے کل سروس سینٹر بھیجا ہے۔ بڑی مدت بعد بغیر فون کے رہنا کچھ عجیب سا لگ رہا ہے اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی ضرورت محسوس ہوتی رہتی ہے۔ بہر کیف، اس وقت تو بس یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ اگلے ماہ لندن...
  11. ابن سعید

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    پتا لگا کر بتاتے ہیں۔۔۔ کافی دیر تک پتا لگانے کے بعد یہ پتا چلا کہ "جن پہ تھا تکیہ وہی پتے ہوا دینے لگے"۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ تو پھر سراسر بلا رشوت اپنی پارٹی میں شامل کرنے والی بات ہو گئی۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    بالآخر اس گرفت کا اتنا تو فائدہ ہوا کہ آپ نے ایک عدد لطیفہ شریک کر ہی دیا۔ البتہ یہ اور بات ہے کہ یہ لطیفہ سوشل میڈائی نہیں۔ خیر چلیے معاف کیا، آپ بھی کیا یاد کریں گے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    آنجناب کی خود غرضی اور چالاکی تو ملاحظہ فرمائیے کہ سارے سوشل میڈیائی لطائف سے خود حظ اٹھا لیا اور اس پورے بیان میں ان کی جھلک تک نہ دکھائی کہ کہیں کوئی اور شریک حظ نہ ہو۔ بروز محشر یہی لطائف دامن گیر ہوں گے کہ ان کی ترویج میں رخنہ کیوں ڈالا، تب اس دشت پریشاں میں بجز کف افسوس ملنے کے کوئی چارہ...
  15. ابن سعید

    ریڈ ہیرنگ ایوارڈ

    Tech in Asia - Connecting Asia's startup ecosystem
  16. ابن سعید

    رہی بات درجہ بندی کے اختیارات کی تو وہ انتہائی حالت میں سلب کیے گئے تھے۔ بعض لوگوں نے اسے اپنی...

    رہی بات درجہ بندی کے اختیارات کی تو وہ انتہائی حالت میں سلب کیے گئے تھے۔ بعض لوگوں نے اسے اپنی عناد کے اظہار کا ہتھیار بنا لیا تھا اور نہ صرف غلط بلکہ لا یعنی استعمال کرنے لگے تھے۔ اس بات سے کئی دفعہ منع بھی کیا گیا لیکن پھر بھی بعض لوگوں نے اپنی روش قائم رکھی اس لیے یہ اقدامات اٹھانے پڑے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    البتہ مرنے مارنے کی دھمکیاں دینے، گالم گلوچ پر اتر آنے، یا اول فول بکنے کی آزادی نہیں دی جا...

    البتہ مرنے مارنے کی دھمکیاں دینے، گالم گلوچ پر اتر آنے، یا اول فول بکنے کی آزادی نہیں دی جا سکتی۔ اگر کسی کو اس بات میں شبہ ہو تو محفل کے گذشتہ دس پندرہ معطل محفلین کی فہرست ملاحظہ کرلے۔ ذیل کے ربط پر بھی کچھ وضاحت موجود ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1814097/ :) :) :)
  18. ابن سعید

    برادرم محمداحمد یہ بہت ہی خطرناک بات ہے کہ آپ جیسے احباب بھی "برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں...

    برادرم محمداحمد یہ بہت ہی خطرناک بات ہے کہ آپ جیسے احباب بھی "برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر" والا تاثر قائم کر بیٹھے ہیں۔ محفل میں اپنا نظریہ پیش کرنے پر کوئی پابندی نہیں خواہ وہ مذہب پسند نظریہ ہو خواہ مذہب بیزار۔ :) :) :)
Top