نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری دعائیں آپکے لیئے میرے بھائی
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں گُلِ یاسمیں آئیں گی تو قینچی کا بھی ذکر آجائے گا۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں ہم کرتے ہیں
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہیں آجکل آپکی گُل۔
  5. وجی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 29409 تاریخ: 23 اپریل 2025 وقت: دوپہر مقام: کراچی پاکستان۔
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو اچھی بات ہے نا
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جلدی سے بتا دیں کہاں غائب رہے ؟؟
  8. وجی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام الحمدللہ سب ٹھیک ہے یہاں۔
  9. وجی

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    کیا آپ کبھی گڈانی نہیں گئیں ہم گئے ہیں گڈانی ساحل پر کیا وہاں جانا بلوچستان جانا مانا جاسکتا ہے ؟؟
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بخیر محفل لیکن یہ بتائیں کہ الٹی گنگا کیوں بہائی جارہی ہے یہاں۔
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو، بہنو، بزرگو اور بچو السلام علیکم۔
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دروازہ دیکھنے جارہی ہیں کیوں کھولنا نہیں ہے اور دروازہ دیکھنے کی بجائے باہر کون آیا ہے وہ دیکھیں نا۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست دھوپ ہوتی ہے دوپہر کو بہت ہی ضروری کام کے لیئے ہی نکلے باہر
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سید عاطف علی صاحب آپکی کیا بات ہے
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی ہے کیا ہم بھی اقوال زریں میں بات کریں؟؟
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت آگئی ہے دھوپ میں ۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو لسی کا کہ دیا جائے نا آجکل جو موسم کا حال ہے
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا سے پہلے سب کو السلام علیکم۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی دعا تو کرتے رہنا چاہیئے سب کے لیئے
  20. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
Top