نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہا آپ نے مگر قرآنی حوالہ بھی ساتھ دیں۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا شےہے وہ :idontknow:؟؟
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لسی ہے نا اس عرصے کے لیئے :battingeyelashes:
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جی۔ نومبر یا پھر دسمبر میں پی لیں گے
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟ :idontknow:
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو ایک گرمی بہت ہے :doh: اور چینی کے بغیر چائے بلکل اچھی نہیں لگتی۔ :idontknow: اس لیئے ہم نے چائے ہی چھوڑ دی۔ :bighug:
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی بات ہے ہم تو آجکل چائے بلکل نہیں پی رہے
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ٹھیک ہے۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ین کی تو اب چھٹی ہی ہوجائے گی محفل برخاست ہونے کے بعد۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر بھلائی صرف بھلائی کا بدلہ ہی کیوں؟؟ برائی کے بدلہ بھلائی سے بھی تو ہوسکتا ہے۔
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں یہ بتادیں کہ ہمارے جملے میں حیرت والی کونسی بات ہے بابا جی کو دعا دی ہے خیر کی ۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب ہم کیا کہیں جبکہ کچھ دنوں میں پوری محفل ہی غائب ہوجائےگی۔ ایک پیغام کا حصہ غائب ہونا کونسی بڑی بات ہے۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے رکھے آپ کو اللہ آمین ثم آمین۔
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی بلکل واقعی۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم ہمارا آخری پیغام نامکمل کیوں گیا۔
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گم ہوجائیں گے ہم جب کوئی پ
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سب ہی چھٹی کے دن چھٹی پر ہیں۔
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر جب محفل کے اختتام کا ہوچکا تو جتنے دن رہ گئے ہیں اس محفل میں گزار لیں ہم ۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کو السلام علیکم
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیئے ہم آگئے ہیں یہاں السلام علیکم
Top