نتائج تلاش

  1. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    نیوزی لینڈ 7 آوٹ 43 رنز کی لیڈ اب بھی باقی
  2. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    یاسر شاہ نے اش سوڈھی کو آوٹ کیا
  3. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    امکانات ہیں کہ اننگ سے فتح ہو۔ ایسا ہوا تو گزشتہ میچ کا صدمہ کم ہوگا
  4. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ 64 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ ۔ یاسر شاہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں
  5. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    بارش اور پھر میدان گیلا ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار۔۔۔۔۔۔
  6. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اور پاکستان 4 رنز سے ہار گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اور آخر پٹیل نے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
  8. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    بہت خوبصورتی سے اس گیند کو جانے دیا وکٹ کیپر کے پاس۔۔۔۔۔۔
  9. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    عباس کو پھر امتحان میں ڈال دیا۔۔۔
  10. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    پٹیل کی کلاکاریوں کو جھیلتے ہوئے اظہر علی نے آخری گیند پر رن لے ہی لیا اب 6 رنز کا پہاڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. سروش

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    دوسری جانب بھی اگر مستند بلے باز ہوتا تو یہ پہاڑ نہیں ہوتا ۔۔۔ اب کیا ہوسکتا ہے اس پہاڑ کو عبور کرنا ہے یا پھر راستے ہیں میں پھسل جائیں ۔۔۔۔
Top