بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا: اوپنر شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر
آسٹریلیا کے خلاف انگوٹھے پر گیند لگنے کے باعث شیکر دھاون زخمی ہوگئے تھے۔ فوٹو: اے ایف پی
لندن: بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر...