جی بجا فرمایا.....اس پسندیدہ قربانی پر تازہ تازہ قربانی یاد آگئ ہم نے صبح بڑی چاہ سے پلیٹ میں دہی بھری اس میں چینی ملائ اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ چھوڑا بیگم نے کہا آپ کھائینگے....دل تو کرا جواب دوں نہیں منہ پر ماسک لگاونگا میں سمجھ گیا بیگم کا دل چاہ رہا ہے ہم نے دل پر جبر کر کے کہہ دیا نہیں چایے...