شمس الدین ابن القیم الحنبلی فرماتے ہیں :
دعا ادویہ سے زیادہ نفع بخش ہے، یہ مصیبتوں کی دشمن ہے، ان سے مدافعت کرتی ہے، ان کا علاج کرتی ہے، انہیں آ پڑنے سے روکتی ہے، اگر آ ہی پڑیں تو ان میں تخفیف کرتی ہے، یہ مومن کا ہتھیار ہے۔ بشکریہ فلک شیر بھائی
ہم نے تو اپنے تئیں دو اچھی تحریریں منتخب کیں۔ تاکہ بغیر محنت کے محفل کی گاڑی کو آگے بڑھایا جاسکے۔ یہ محض اتفاق ہی ہے کہ دونوں تحریریں "جینڈر بائسڈ" نکلیں۔ :) :)