درخت لگانے ہیں ضرور لگائیں مگر جو پہلے سے لگے ہوئے تھے انکی بھی حفاظت کریں ۔
2017 میں یونیورسٹی روڈ ، حسن اسکوائر سے سفوراچورنگی تک کو نئے سرے سے بنایا گیا۔ جو چھ سے آٹھ مہینوں میں پورا کر لیا گیا تھا۔
سروس روڈ جہاں پہلے سے درخت بھی موجود تھے وہ کاٹ ڈالے ، وہ درخت پیڈل چلنے والے اور...