نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کی صلاحیتوں کا معترف اور آپ سے متاثر تو پہلے بھی تھا لیکن آپ کا انٹرویو (پورا) پڑھا تو آپ کی ہمت ، انسانیت سے ہمدردی اور زندگی کے مطالعہ کے بارے میں جان کر ایک دفعہ پھر آپ کی صلاحیتوں کو داد دینے کو جی کررہا ہے- اللہ سے دعا ہے کہ آپ سلامت رہیں اور آپ کی خوبیوں سے لوگ مستفید ہوتے رہیں چونکہ یہ...
  2. خورشیداحمدخورشید

    سُنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے --- جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے

    سُنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے --- جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
  3. خورشیداحمدخورشید

    عشق کی بازی تو جیتی جائے ہے تقدیر سے

    ماشااللہ انگریزی بھی اردو بھی مبارک ہو جی
  4. خورشیداحمدخورشید

    Betrayal، Survival And Phoenix in Apocalypse

    میرا خیال ہے کہ دھوکہ بندا تب کھاتا ہے جب کسی سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتا ہے اور جب وہ عام سا بندہ جسے اس نے خاص سمجھ رکھا ہوتا ہے امیدیں توڑتا ہے تو امید رکھنے والے کابہت زیادہ دل دکھتا ہے حالانکہ بطور مسلمان ہمیں حکم ہے کہ امید صرف اللہ سے رکھو حقیقی محبت کے لائق صرف وہی ہے اور جب یہ...
  5. خورشیداحمدخورشید

    آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی --- اب کسی بات پر نہیں آتی

    آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی --- اب کسی بات پر نہیں آتی
  6. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    محمّد احسن سمیع :راحل: محترم راحل صاحب آپ نے ہمیشہ میری اصلاح کی اور بہت اچھے مشورے دیے آج اگر پہلے سے کچھ بہتری ہے تو آپ کی اصلاح کی وجہ سے ہے آپ کا بہت شکریہ- امید ہے آپ آئندہ بھی اپنے قیمتی وقت اورمشوروں سے مستفید فرمائیں گے یہ شعر اب کیسا ہے قتل پر مائل جہاں ہوں اے صنم آنکھیں تری کیا کریں گے...
  7. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    ظہیراحمدظہیر نہایت قابلِ احترام ظہیر صاحب سر میں شاعری سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں اور ابھی ابتدائی مرحلے میں ہوں میری کاوش پر آپ کی پسندیدگی کی مہر میرے لیے نہ صرف اعزاز ہے بلکہ مجھے آگے بڑھنے کے لیے حوصلہ اور طاقت بھی مہیا کررہی ہے-سر بڑوں کی ذرا سی توجہ اور حوصلہ افزائی میرے جیسے نو آموز کو...
  8. خورشیداحمدخورشید

    ہے کچھ ایسی ہی بات جو چُپ ہوں --- ورنہ کیا بات کر نہیں آتی

    ہے کچھ ایسی ہی بات جو چُپ ہوں --- ورنہ کیا بات کر نہیں آتی
  9. خورشیداحمدخورشید

    Little Things

    Great ... Little things can make a big difference بڑی بڑی چیزوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے ہم ان چھوٹی چیزوں کی اہمیت کو فراموش کردیتے ہیں اور نتیجے میں ہم جو سکون پانا چاہتے ہیں وہ نہیں ملتا- سکون انہی چیزوں میں ہے جنہیں ہم چھوٹی سمجھ کے نظر انداز کر دیتے ہیں درحقیقت یہی بڑی چیزیں ہیں
  10. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    تعریفی اور دعائیہ کلمات کا شکریہ آپ کی تعریف مجھے مزید محنت پر اکسا رہی ہے
  11. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    تعریفی اور دعائیہ کلمات کا شکریہ آپ کی تعریف مجھے مزید محنت پر اکسا رہی ہے
  12. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    راحل صاحب ظہیر احمد ظہیر صاحب صحیح کہ رہے ہیں فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
  13. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمد عبدالرؤوف
  14. خورشیداحمدخورشید

    شکریہ آپ کیسی ہیں

    شکریہ آپ کیسی ہیں
  15. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی مشکلیں آسانیاں اور نفرتیں بھی پیار بھی دوسروں کی راہ سے کانٹے چُنے گا تُو اگر بے اثر ہوں گے ترے پھر دشمنوں کے وار بھی عید کی خوشیاں منا ایسے کہ تیرے نام سے ویسی ہی خوشیاں منائیں مفلس و نادار بھی قتل پر مائل اگر ہوں اے صنم آنکھیں تری کیا کریں گے پھر وہاں...
  16. خورشیداحمدخورشید

    جی ابھی پوری غزل رکھنے لگا ہوں

    جی ابھی پوری غزل رکھنے لگا ہوں
  17. خورشیداحمدخورشید

    سج سنور کے منتظر بیٹھا تھا تیری دید کا -- راستہ تکتے ہی گذرا عید کا تہوار بھی

    سج سنور کے منتظر بیٹھا تھا تیری دید کا -- راستہ تکتے ہی گذرا عید کا تہوار بھی
Top