اس بنیاد پر یہ جو سیاسی فرقہ بندی نظر آتی ہے اس بارے میں کیا کہیں گے کہ:
حکومت سمجھتی ہے کہ وہ سو فیصد درست ہے اور اپوزیشن سو فیصد غلط ہے۔
کیا یہ ایسا ہی نہیں جیسے مذہبی فرقہ بندی میں ایک فرقہ خود کو سو فیصد درست اور دوسرے فرقے کو سو فیصد غلط سمجھتا ہے۔
اگر مذہبی فرقہ بندی اچھا عمل نہیں تو...