عمران کون ہے کیا کرے گا مجھے علم نہیں ، لیکن میں عمران کو ایک عام آدمی سمجھتا ہوں جس کے ساتھ اور بہت سے عام آدمی مل کر ایک اچھی بات کہہ رہے ہیں۔ عمران نکل گیا تو باقی ان عام آدمیوں کو چاہیئے کہ اس نئے نظریہ پر زندہ رہیں، مردے نہ بن جائیں۔
مجھے تو حیرت ان لوگوں پر ہے جو ایسوں کے خلاف بغاوت...