زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
اتنی تفصیل کے بعد میتھی کا مذکر مؤنث بالکل برداشت نہیں ہوا۔ :)
محمداحمد
Post #3,931
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اللہ عمر دراز عطا فرمائے۔ معوذتین صبح شام تین تین بار پڑھنا سب کے لئے مفید ہے۔
محمداحمد
Post #3,928
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
چائے میں؟ :unsure:
محمداحمد
Post #3,926
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
پس ثابت ہوا ۔
محمداحمد
Post #3,922
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کر لو گل !
محمداحمد
Post #3,920
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:crying3:
محمداحمد
Post #3,918
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آیت الکرسی واقعی پر اثر کلام ہے۔ بھائی کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟
محمداحمد
Post #3,915
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
چائے میں تو نہیں ڈال دیتے کہیں؟ :sneaky:
محمداحمد
Post #3,912
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اور روؤف بھائی نے اس کام کے لئے اردو محفل کا انتخاب کیا۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #3,911
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہماری یادداشت کے مطابق قصوری میتھی سوکھی ہوئی میتھی کو کہا جاتا ہے۔ باقی تازہ میتھی ہمارے ہاں آلو کے ساتھ یا دال کے ساتھ بھی پکائی جاتی ہے ۔
محمداحمد
Post #3,908
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یعنی ہم نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ اچھا ہی ہوا جو ہم آپ کے یا آپ ہمارے پڑوس میں نہیں ہیں۔ :) :)
محمداحمد
Post #3,903
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یعنی خواب میں نظم اور نازنین کی یاد دلائی جائے گی اب اتنی نیند میں تو ہماری یادداشت پانی پینے اور دوبارہ سو جانے سے زیادہ کام کرتی نہیں ہے۔ :) :)
محمداحمد
Post #3,902
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم تو دو سال سے بھتنی کے قصے سن رہے ہیں مجال ہے جو کوئی سبز نیلی پیلی بھتنی ہمارے خواب میں پھٹکی بھی ہو۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #3,900
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ذرا تفصیل بتائیں کیا کیا باتیں ہوئیں؟ اور مذاکرات کیسے ہوئے اور مک مکا کیسے ہوا؟
محمداحمد
Post #3,899
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہمارے ہاں تو غالباً یہ میتھی کلیجی میں ڈالی جاتی ہے۔واللہ اعلم! :)
محمداحمد
Post #3,896
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایسے تو بہت گھپلا ہو جائے گا۔ :thinking:
محمداحمد
Post #3,894
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:oops: خوفناک کی ریٹنگ تلاش کر رہا تھا جو نہیں ملی۔
محمداحمد
Post #3,891
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آمین
آمین
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 26، 2022
آئیں گپ شپ کریں
الحمدللہ! سب ٹھیک ہے۔
محمداحمد
Post #3,886
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
قصور اب بھی قصوریوں کا ہی ہے۔ اور قصوری میتھی کا بھی ہو سکتا ہے۔ :) :)
محمداحمد
Post #3,885
مئی 26، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top