جواب مخفی تھا تاکہ آپ کو ڈرایا جا سکے۔ :)
ویسے تفنن برطرف کیا شیطان ہمارا صرف "لا" سُن کر ہی بھاگ جاتا ہوگا ۔ یا مکمل جملہ پورا ہونے کا انتظار کرتا ہوگا؟ :unsure:
معذرت کہ تفنن بالکل برطرف نہیں ہوسکا۔ :p:ROFLMAO:
ماہی آ گئیں تو انتظار کی سب کوفت ختم ہو جائے گی۔ :)
البتہ اس لڑی میں غیر ضروری گفتگو پڑھ کر تائب اراکین ماہیِ بے آب کی طرح مزید تائب نہ ہو جائیں۔ :) :) :)