یہ سیاسی فرقہ واریت کے مظاہر ہیں جو آج واضح نظر آ رہے ہیں اس فرقہ واریت کا آغازابتدا میں عمران خان یا ان کے نادان دوستوں یا عمران خان سے اپنے مفادات حاصل کرنے والی فارن فنڈڈ لابی نے ہی کیا تھا۔
اس سے قبل سیاست میں رواداری کا کلچر کا رواج تھا اور مخالف سیاست دان سے نکتہ نظر کا اختلاف ، تنگ نظر...