اجتماعی شعور اس وقت بلند ہو گا جب ہم اپنی اور مخالف شخصیت کے درست کام کو درست اور غلط کو غلط کہنا سیکھ جائیں گے۔
کسی سیاسی جماعت کو ووٹ دینے کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ اس سیاسی جماعت کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اس کی غلط حرکتوں سے صرفِ نظر کر لیں اور مخالف سیاسی جماعت کی اچھی بات کی تعریف نہ کر...