بل گیٹس بھی حیران
اس عنوان کے تحت عمار چودھری نے کالم لکھا ہے جو آج (15 جولائی 2018ء) روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ وہ اپنا کالم 'کل اور آج' کے مستقل نام سے لکھتے ہیں۔ اس میں انھوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مختلف شعبوں میں مسائل حل کرنے کےلیے استعمال کرنے پر ڈ۔ عمر سیف کی تعریف کی ہے اور بتایا ہے...