شکریہ
ویسے یہ پیراگراف زیادہ عمومی نوعیت کا اور بالخصوص شاعری سے متعلق لگتا ہے جبکہ یہاں گفتگو کا محور معیاری تلفظ ہے
پنجابی/ سرائیکی/ ہندکو /پہاڑی وغیرہ پس منظر والے صاحبان جو اردو کو اپنی پہلی زبان کے طور پر اختیار کرتے ہیں ان میں اور اہلِ زبان میں تلفظ کے علاوہ ایک اور بڑا فرق یہ ہوتا ہے کہ...