3 مارچ ، 2021
مجلسِ قائمہ کو بتایا گیا کہ واپڈا کو مالی سال 20-2019 کے دوران 76992 ملین روپے دیئے گئےجبکہ واپڈا نے 178282ملین روپے مانگے تھے۔ مجلسِ قائمہ کو بتایا گیا کہ واپڈا کے پی ایس ڈی پی میں تین ترجیحات قائم کیں گئی ہیں۔ پہلی ترجیح میں دیامر بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم اور گریٹر کچھی کنال سے...