قرضہ لینے کے لیے شرائط ماننا اور بات ہے
اور
ادارہ آئی ایم ایف کے حوالے کرنا اور ان کے ملازم کو گورنر لگانا اور اس کو تحقیقاتی اداروں سے مستثنی کرنا اور بات ہے
ٹیکس اصلاحات لائیں ، اخراجات کم کریں ، ملکی وسائل کو تلاش کریں ، ایکسپورٹ بڑھائیں اور قرضوں سے جان چھڑانے کا پروگرام تشکیل دیں نہ کہ جو...