نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

    فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟ پڑھتے ہیں کہ فرض وہ ہے جو دلیلِ قطعی سے ثابت ہو اور واجب وہ ہے جو دلیلِ ظنی سے ثابت ہو۔ مگر یہ بات کبھی سمجھ میں نہیں آئی۔ کیا مثالوں کے ذریعے کوئی صاحب ان کا فرق سمجھا سکتے ہیں؟
  2. ابو ہاشم

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    دخل در معقولات کے لیے معذرت میں نے سنا ہے کہ غامدی صاحب بھی زکواۃ کے 20٪ ہونے کے قائل ہیں۔ ان کے دلائل بھی کہیں سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ گذارش: اس لڑی میں غامدی صاحب پر تنقید شروع نہ کر دیجیے گا۔ دلائل پر بحث ضرور ہو سکتی ہے۔
  3. ابو ہاشم

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    یہ حکم بھی بتا دیجیے
  4. ابو ہاشم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    یہ ایک طریقہ ہو گیا شانِ نزول معلوم کرنے کا۔ اور یہ یہ ایک طریقہ ہو گیا سورتوں کی ترتیب معلوم کرنے کا۔ اور یہ یہ ایک اصول ہو گیا۔ اِسی کو آپ نے اوپر نظمِ قرآن کہا ہے۔ اس کے علاوہ مزید اصول؟ یعنی قرآن فہمی کے اصولوں کا پورا سیٹ بتایا جائے تب ہی کسی مسئلے پر صحیح مزاکرہ ہو سکتا ہے۔
  5. ابو ہاشم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    آپ کے مطابق قرآن فہمی کے کیا کیا اصول ہیں؟
  6. ابو ہاشم

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    زبردست! بہت بہت مبارک ہو۔ اپنے پی۔ ایچ۔ ڈی۔ مقالے کا عنوان تو بتائیے گا اور اس کی چیدہ چیدہ باتیں ایک الگ دھاگے میں بیان کر دیجیے گا
  7. ابو ہاشم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    اس موضوع کے علاوہ آپ نے اور کن موضوعات کا اس طریقے سے مطالعہ کیا ہے؟
  8. ابو ہاشم

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ و انا الیہ راجِعُون اللّٰہ تعالی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین
  9. ابو ہاشم

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    مجھے یہ نعت شاید سب نعتوں سے زیادہ پسند ہے۔ حوالے اگر دے سکیں تو بہت مہربانی ہو گی اور اس نعت کی تاثیر مزید بڑھ جائے گی۔
  10. ابو ہاشم

    پنجاب رنگ

    واہ! لگدا اے اک کھوہ تے دو چکلی کھارے لائے ہوئے نیں
  11. ابو ہاشم

    محفل کے عہدہ بردار

    تو پہلے اختصار کیوں نہیں ہوتا تھا؟ جی بالکل اور اسی طرح وزیر وزیر ہوتا ہے چاہے مذکر ہو یا مؤنث جیسے بے نظیر وزیرِ اعظم ہی تھیں نہ کہ وزیرۂ اعظم۔ اسی طرح اور بھی بول چال کے جملے یاد کیجیے جیسے سعدیہ عالم ہے۔ ثریا چور ہے۔
  12. ابو ہاشم

    محفل کے عہدہ بردار

    میری رائے میں تو لفظ مدیر ہی درست ہے۔ جدید اردو میں مؤنث صفات کو کسی کی مؤنث جنس پر زور دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً اب لیڈی ڈاکٹر عافیہ کے بجائے صرف ڈاکٹر عافیہ کہا جاتا ہے
  13. ابو ہاشم

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    تکنیکی طور پر ' بے زبر سین - بَس ' درست ہے کیونکہ لکھنے میں بھی زبر ب پر ہے س پر نہیں اور تلفظ کی ادائیگی میں بھی زبر سین سے پہلے آتا ہے۔ ' با سین زبر - بَس ' طرز زیادہ تر قاری حضرات اور تجوید والوں کے ہاں رائج ہے
  14. ابو ہاشم

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    جوڑ نکال کر ہجے کرنے کا روایتی طریقہ چند مثالیں پیش ہیں ۔امید ہے ان سے یہ طریقہ واضح ہو جائے گا: بَس : بے زبر سین – بَس پھِر: پھے زیر رے – پھِر تُم: تے پیش میم – تُم روٹی: رے وا رو ،ٹے چھوٹی یے ٹی – روٹی سارے: سین الف سا، رے بڑی یے رے-سارے جادُو: جیم الف جا، دال پیس وا دُو- جادُو قابِل: قاف...
  15. ابو ہاشم

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے. آمین!
  16. ابو ہاشم

    تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

    انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے. آمین!
  17. ابو ہاشم

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘

    باقی آدھی کو کون جنم دیتا ہے؟
Top