نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

    یعنی 'کتابتِ مصاحف اور علم الرسم' نامی کتاب؟
  2. ابو ہاشم

    دل دے دیوے بال کے بیٹھا

    میرا خیال ہے اس میں دو کامے استعمال کرنے چاہیئیں: تیرے، وِچ خیال دے، بیٹھا
  3. ابو ہاشم

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    پنجابی میں تُو کو 'تُوں' کہا جاتا ہے۔ البتہ اردو لغت میں 'تحقیرِ مزید' کے لیے اچھا اضافہ ہے۔ فصیح تو یہاں 'خود کو' ہے اور پاکستان میں یہی رائج ہے۔ اس کو زبان کا ارتقا سمجھ لیں۔ میرے خیال میں اس طرح کے جملوں کا ایک خاص محلِ استعمال ہوتا ہے اس طرح کا کہ جب کسی کی عزت کرنا مقصود ہو لیکن اس میں...
  4. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    میں نے بھی وہ پیپر دیکھا تھا مگر پلے کچھ نہیں پڑا تھا ۔ وہ سسٹم چل سکنے والا نہیں تھا۔
  5. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    کہاں ہے ؟ کیسی ہے ؟ یہ بات بڑی دلچسپ لگ رہی ہے
  6. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    جیسے 1). یائے معروف کو اس سے ماقبل حرف پر زیر اور واؤ معروف کو اس سے ماقبل حرف پر پیش ڈال کر واضح طور پر ظاہر کیا جاتا ہے۔ اور 2). یائے لین اور واؤ لین کو ان سے ماقبل حرف پر زبر ڈال کر واضح طور پر ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 3). یائے مجہول اور واؤ مجہول کو ان سے ماقبل حرف پر جزم ڈال کر واضح طور...
  7. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    جو تلفظ کو واضح کرنا چاہتا ہو
  8. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    ان الفاظ کے لیے د پر زبر اور م پر جزم ڈالی جا سکتی ہے
  9. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    لڑکے کے لیے وجیہ اور لڑکی کے لیے وجیہہ
  10. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    آپ درست فرما رہے ہیں کہ منہ کے نون غنہ پر غنہ کی علامت لگانے سے مسئلہ حل ہوجاتا ہے ایسے مُن٘ہ ۔ البتہ لفظ کے آخر میں جزم لگانے کے معاملے کو ذرا تفصیل سے دیکھتے ہیں مُن٘ہ کی طرح کے مجھے چار الفاظ ملے ہیں اور چاروں کا تلفظ نون غنہ پر غنہ کی علامت لگانے سے واضح ہو جاتا ہے یہ الفاظ ہیں مُن٘ہ،...
  11. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    محمد ریحان قریشی صاحب درست فرماتے ہیں کہ ھ کوئی الگ آواز نہیں ہے بلکہ یہ نفسی آوازوں کو ظاہر کرنے کے لیے متعلقہ سادہ آواز کو ظاہر کرنے والے حرف کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔ فارسی الفاظ جیسے ہفتہ، بستہ، رفتہ وغیرہ کے آخر میں آنے والے ہ کو ہائے مختفی کہا جاتا ہے اس ہ کی آواز ادا نہیں کی جاتی اس کے...
  12. ابو ہاشم

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    تلفظ کی وضاحت کرنا ہو تو ایسے الفاظ میں ہ پر جزم لگا دی جائے۔ اس طرح یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  13. ابو ہاشم

    ایک گم شدہ حرف

    جی محترم ظہیر صاحب میرے لکھے کا مقصد یہ تھا کہ بڑی یے (یائے مجہول) کے لیے چھوٹی یے کی آدھی شکل کا استعمال جگہ کی تنگی کی وجہ سے نہیں ہوتا تھا بلکہ ہر جگہ ہی بڑی یے کو اسی شکل (آدھی ی) میں لکھا جاتا تھا (سوائے شاید اس کے کہ کسی اشتہار میں یا کسی عنوان یا سرخی وغیرہ کے لیے دوسری شکل استعمال کر لی...
  14. ابو ہاشم

    ایک گم شدہ حرف

    میرا خیال ہے ایسا نہیں۔ اب تک جتنی بھی پرانی کتب دیکھی ہیں ان سب میں بڑی یے یا تو ے کی شکل میں دیکھی ہے ہر جگہ یا پھر آدھی ی کی شکل میں۔ جیسے اوپر تصویر میں تحریر دی گئی ہے ایسا کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔ یہ بس کسی خطاط کی خطاطی لگتی ہے۔
  15. ابو ہاشم

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟

    تمام احباب کا بہت شکریہ شکریہ وکی پیڈیا میں بہت زیادہ مواد موجود ہے لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بطورِ حوالہ استعمال نہیں ہو سکتا کیونکہ جو شخص چاہے اس میں تبدیلی کر سکتا ہے۔ سوال کا مقصد یہ تھا کہ کیا اس طرح کا مواد کسی مستند ویب سائٹ پر موجود ہے جس میں سے اپنی ضرورت کا مواد حاصل کیا...
  16. ابو ہاشم

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟ اردو صوتیات سے متعلق کچھ مواد کے لیے اس طرح کی اچھی ویب سائٹس تک رسائی درکار ہے جن میں دیا گیا مواد بطورِ حوالہ پیش کیا جا سکے
  17. ابو ہاشم

    غلطی ہائے مضامین: وزیر اعظم کے دربار میں تُوتی کی آواز ٭ ابونثر

    ہمارے علاقے ميں بھی پائپ کی شکل کے آلہ ء موسیقی کو تُوتی کہا جاتا ہے
  18. ابو ہاشم

    پنجاب رنگ

    جی ہاں ہمارے علاقے ميں اسے پٹاس کہتے ہیں
  19. ابو ہاشم

    قرانی عربی سکھانے کی ابتدائی کتاب کے لیے مواد درکار

    جزاک اللہ یہ فہرست اتار لی ہے البتہ اسماء کی بھی اسی طرح کی فہرست درکار ہے۔ نیٹ پر تلاشنے پر یہ part of speech- wise فہرست ایکسل میں ملی تو جی بہت خوش ہوا لیکن چیک کرنے کے لیے اس میں سے اَنَا اور نَحْنُ تلاشے تو وہ نہ مل سکے اس لیے یہ بھی قابلِ اعتبار نہیں ہے
Top