نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

  2. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    کامران شاہد ! ہم آپ کے مشکور ہیں۔ آپ نے یہ بات دس سال پہلے کہی تھی ‘ اس وقت قرضوں کی کل تقسیم شدہ رقم 1 ارب روپے تھی جوآج 100 ارب روپے سے زائد ہے۔ الحمد للہ! اخوت آپ کی مشکور ہے۔
  3. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

  4. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

  5. الف نظامی

    اگر اس طریقہ سے پودے لگائیں گے تو ایسا شاندار رزلٹ نکلے گا

  6. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    دیکھیے کہ پاکستانی ماحول دوست رضا کار غلام رسول پاکستانی نے کس طرح شجر کاری مہم کو بہتر بنانے میں معاونت کی
  7. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    چلیں آپ سے اتفاق کر لیتے ہیں ، لیکن آئندہ آپ بھی مرضی کا فیصلہ نہ صادر کیا کیجیے کہ قوم کو کس کام سے فرصت ملے تو وہ شجر کاری یا ماحول دوستی کرے۔
  8. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    یہ ویڈیو ہر گز نہ دیکھیں خصوصا میڈیا والے اور نہ ہی اس کو کوریج دیں کس طرح بلین ٹری سونامی میں لگائے جانے والے پودے کسی نے اکھاڑ پھینکے اور ماحول دوست رضا کار غلام رسول پاکستانی نے ان پودوں کو دوبارہ لگایا
  9. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    یہی واٹ اباوٹ ازم آپ سے پہلے سرزد ہوا۔
  10. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    اس لیے کہ آپ نے غلام رسول پاکستانی ماحول دوست رضا کار کی تعریف کرنے کے بجائے مزید تنقید کر دی کہ عہدے پر براجمان شخص کی مثال لائی جائے۔ حالاں کہ اچھا کام کوئی بھی کرئے اسے سراہنا چاہیے اس میں عام اور خاص کی تفریق کیوں؟
  11. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    پس ثابت ہوا عام آدمی کے اچھے کاموں کی تعریف نہیں کی جاتی اور عہدے پر براجمان کسی شخص کا ایک دفعہ کیا ہوا اچھا کام واہ واہ سمیٹ لیتا ہے۔ عہدے سے مرعوبیت یہی ہوتی ہے۔
  12. الف نظامی

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    عام آدمی کی تعریف کرنا منع ہے؟ میری نظر سے ایک ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ایسا گزرا ہے
Top