نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "علی پور کا ایلی" کا سرورق شاندار ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ ہمیں وسوسہ ڈالنے والوں کے شر سے بچائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ ہمیں وسوسہ ڈالنے والوں کے شر سے بچائے۔ آمین
  3. محمداحمد

    مردودِ میکدہ کی اصطلاح خوب ہے۔ :)

    مردودِ میکدہ کی اصطلاح خوب ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    دیوتا علامت ہے

    لڑی کا عنوان ہی نظم کا عنوان ہے ۔ یعنی دیوتا علامت ہے۔ اب یہ آپ نے اندازہ لگانا ہے کہ دیوتا کس ہستی کی علامت ہے؟ :)
  5. محمداحمد

    دیوتا علامت ہے

    محترم بھائی صبیح الدین شعیبی ! آپ کی نظم دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آخر آپ نے لکھنے لکھانے پر کمر باندھ لی ہے۔ نہ صرف کمر باندھ لی ہے بلکہ یہ نظم لکھ کر محفل میں پیش بھی کر دی ہے۔ تخلیق کے مدارج میں سے یہ دو بڑے اہم سنگِ میل آپ نے بخوبی عبور کر لیے ہیں۔ تیسرا مرحلہ اس معاملے میں یہ ہوتا ہے کہ اہلِ...
  6. محمداحمد

    پیروڈی

    :) :) :)
  7. محمداحمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہی تو ایک معمہ ہے کہ آپ نے انتظامیہ کو ہمہ وقت نگرانی جیسے مشکل کام پر کیسے اُکسایا؟ :) :)
  8. محمداحمد

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    سبحان اللہ ! انتہائی خوبصورت! ایک ایک شعر لاجواب ہے ماشاء اللہ! بہت داد قبول کیجے ظہیر بھائی! :redheart:
  9. محمداحمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    ویسے تو وقت نہیں لگتا کہ زیادہ تر پوسٹ بہت جلد منظور ہو جاتی ہیں۔ البتہ ایک اضافی اسٹیج تو ہے۔ آپ کی باتیں بھی درست ہیں۔ اگر لوگ ٹھیک چلیں تو انتظامیہ کو کیا پڑی کہ نگرانی کرتی پھرے۔
  10. محمداحمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    یعنی دلچسپ خبریں بھی چھلنی میں سے گزر کر عوام تک پہنچتی ہیں۔ :) :)
  11. محمداحمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    تو اگر میرا نہیں بنتا، نہ بن، اپنا تو بن :)
  12. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ہم نے ادھر اُدھر سے جوڑ جاڑ کر سب اشعار مکمل کر دیے ہیں ۔ شعراء کے نام بھی لکھ دیے ہیں۔ احباب سے درخواست ہے کہ دیکھ کر بتائیے کہ اب کہیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے۔
  13. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    عاطف بھائی اور ریحان بھائی آپ دونوں کا بے حد شکریہ!
  14. محمداحمد

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    بہت خوب عاطف بھائی! بہت سے اچھے اشعار ہیں اس غزل میں۔ ڈھیروں داد قبول کیجے۔ :flower:
  15. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    جب لوگوں سے باتیں کرنے کا دل چاہے تو محفل آ جائیں۔ جب تنہائی میں باتیں کرنے کا دل چاہے تو کاغذ قلم سنبھال لیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    ظہیر بھائی! لاحول کیا۔ آپ ان دونوں پوسٹس پر الگ الگ پوری سورۃ البقرہ پڑھ کر دم کریں۔ :ROFLMAO:
  17. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    دراصل لڑی کے موضوع کی مناسبت سے بات یہ ہو رہی تھی کہ بھیک کو پیشہ بنانے سے بہتر ہے کہ بندہ حقیر سے حقیر کام پر بھی راضی ہو جائے، یہ کم از کم اس لحاظ سے بہتر ہے کہ اس طرح مذکورہ شخص معاشرے پر بوجھ نہیں بنے گا اور محنت کی روزی روٹی کما کر اس کی اپنی بھی عزتِ نفس کسی حد تک بحال ہوسکے گی۔ ساتھ ساتھ...
Top