دیکھا یہ گیا ہے کہ آج کل لڑکیاں جب گھر سے پارلر جاتی ہیں۔ تب روتی ہیں۔
کیونکہ اس کے بعد وہ عموماً گھر نہیں آتیں، سو گھر کو الوداع کہنے کے ساتھ ہی گھر والوں کو بھی الوداع کہہ دیتی ہیں۔ پھر پارلر سے سیدھا شادی ہال اور وہیں سے رخصتی۔
اس طرح روایت پر بھی آنچ نہیں آتی اور میک اپ بھی متاثر نہیں...