نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمدللہ! یہاں بھی سب خیریت ہے۔ عید کے شروع کے تین دن طبیعت کچھ ناساز تھی۔ پھر رفتہ رفتہ اللہ نے اچھی کر دی۔ اب ماشاء اللہ ہشاش بشاش ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیسے ہیں سب محفلین؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
  3. محمداحمد

    ابنِ انشاء بزبانِ ضیاء محی الدین

    ابنِ انشاء نظم و نثر کے بادشاہ تھے۔ تاہم جتنی ظرافت اُن کی نثر میں تھی۔ اُن کی شاعری اُتنی ہی حزن و ملالم سے بھرپور تھی، تاہم نغمگی ایسی کمال تھی کہ یہ حزن بھی کبھی بھاری نہیں لگا۔ پھر ضیاء محی الدین کا لب و لہجہ! جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ ویڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
  4. محمداحمد

    ابنِ انشاء بزبانِ ضیاء محی الدین

    پہلی پوسٹ میں ویڈیو اب درست کر دی ہے۔ جی بالکل! یہی ویڈیو تھی۔
  5. محمداحمد

    خیر مبارک!

    خیر مبارک!
  6. محمداحمد

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اب تو کافی دن ہو گئے لیکن پھر بھی اہلِ محفل کو عید مبارک۔۔۔! :)
  7. محمداحمد

    ابنِ انشاء بزبانِ ضیاء محی الدین

    ویڈیو تو دستیاب تھی۔ یہاں نہ جانے کیوں یہ میسج آتا ہے پہلے بھی بیشتر ویڈیوز کے ساتھ یہی تجربہ رہا۔
  8. محمداحمد

    پھر سے خوش آمدید! اُمید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔

    پھر سے خوش آمدید! اُمید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔
  9. محمداحمد

    یو ٹیوب پر ڈالنے کے لیے تعلیمی مواد پر مشتمل ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟

    یوٹیوب ویڈیوز بنانا تو فرصت، محنت اور مستقل مزاجی کا کام ہے
  10. محمداحمد

    یو ٹیوب پر ڈالنے کے لیے تعلیمی مواد پر مشتمل ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟

    یوٹیوب پر بھی مددگار ٹیٹوریل مل سکتے ہیں۔ ایک یہ ہے۔
  11. محمداحمد

    اک بت مجھے بھی، گوشۂ دل میں پڑا مِلا

    بہت خوب انتخاب ہے محترم!
  12. محمداحمد

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    :) :) :) جہاں ضروری ہو اصلاح کر دینا اچھی بات ہے۔ البتہ بال کی کھال نکالنے سے لوگ بیزار بھی ہو جاتے ہیں۔ :) ہماری اصلاح البتہ آپ کر سکتےہیں۔ ہم بھی تا عمر طالب علم ہی رہنا چاہتے ہیں۔
  13. محمداحمد

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میٹر آگے بھی رُکتا نظر نہیں آتا۔ :)
  14. محمداحمد

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    گُلِ یاسمیں نے غلط بٹن دبا دیا۔ :ROFLMAO:
  15. محمداحمد

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویسے مختصر سے تعارف کی یہ لڑی شیطان کی آنت سے بھی طویل ہو چلی ہے۔ :) :) :)
  16. محمداحمد

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    خوش آمدید رضوان صاحب!
Top