نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈینمارک میں اس وقت کیا وقت ہوا ہے؟
  2. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی بات پر لوگ آج کل غصے میں آ جاتے ہیں۔ اُنہیں چاہیے کہ صبح شام لسی پیئں ۔ :)
  3. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہی بات الارم کی تو اُس کے بجنے سے الارمنگ سچویشن ہو جائےگی ایسے میں بندے کو انٹرنیٹ فورمز کہاں یاد آتے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی رہی تو پھر آ جائیں گے ویسے ہم ابھی گئے نہیں تھے۔ :)
  5. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کا کوئی امکان نہیں ہے فی الحال، بلکہ بارش بھی نظر نہیں آ رہی دور دور تک۔
  6. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ہم آئیں شاید نہ آئیں۔ امکان اور یادداشت دونوں کا معاملہ ہے۔
  7. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین اسی وقت ہم جانے کا سوچ رہے ہیں۔
  8. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنی رفتار ہے بھئی آپ کی۔ میں تو باز آیا۔
  9. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے کر جانا پڑے گا نقد۔
  10. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بھی دے دیں گے لڑی کی خاطر
  11. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو پتہ ہے کہ آپ کو سرپٹ بھاگنے کی عادت ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کام ہم سے نہ ہوگا۔ ہم تو کشتی بھی بادبانی لیا کرتے ہیں تاکہ خود ہی چلتی رہے ہوا کے دوش پر۔
  13. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب یہ کہاں لکھا ہے کہ یونان سے ہی منگوانی ہے ۔ جاپان سے منگو ا لیجے
  14. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلا رکے بولے جانا کہاں سے سیکھ لیا آپ نے؟
  15. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر یونانی ہی کیوں؟
  16. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احتیاط لازم ہے۔ کہیں آپ اختر شیرانی نہ بن جائیں رومانوی ناولیں پڑھ پڑھ کر۔ :)
  17. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ کر چائے بنوا ہی لیں۔ ورنہ لڑی آؤٹ آف ٹریک نہ ہو جائے۔ :)
  18. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ وہی رومانی ناول ہے یا کوئی نیا ہے؟
  19. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے چلتے دیکھیے کہاں پہنچتے ہیں۔
  20. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں دہلی کی آخری شمع پڑھ رہا ہوں۔ محفلین کی شائع کردہ۔
Top