زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی جلدی کپ پر کپ آتے رہیں اور جام کے جام ۔۔۔ :)
محمداحمد
Post #42,923
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے پر چائے پیے جائے بندہ ایسے میں۔ :)
محمداحمد
Post #42,921
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیال یہ ہے کہ دو کے بجائے تین ہو گئے۔
محمداحمد
Post #42,916
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیکھا پھر دو دو مراسلے آگئے ایک حرف سے
محمداحمد
Post #42,915
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈول ڈالا ہے جب اس کام کا گل یاسمین نے تو پھر پورا بھی کریں گی خود
محمداحمد
Post #42,913
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا چُوکے اور ایک مراسلہ آ دھمکا۔ :)
محمداحمد
Post #42,910
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
راتوں رات لڑی اپنے ہدف تک پہنچ جائے گی لگتا ہے۔
محمداحمد
Post #42,908
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی میں برق رفتاری ہونا چاہیے لیکن کبھی کبھی دو گھڑی سکون کا سانس بھی لینا چاہیے۔
محمداحمد
Post #42,907
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ساری بات یہ ہے کہ آپ اس لڑی میں آئی ہوئیں ہیں۔ ورنہ لڑی سانس لینے کے لئے رک جائے۔ :)
محمداحمد
Post #42,902
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صد حیرت کہ بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔
محمداحمد
Post #42,898
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اوئے بیوقوفا
انتہائی غلط بات ہے۔ پولیس اگر اس شخص کو اشتعال پسندوں سے بچا رہی تھی تو اس میں کیا غلط بات تھی۔ کسی بھی شخص کو الزامات لگنے کے بعد اپنے دفاع کا بھرپور موقع ملنا چاہیے اور تمام تر عدالتی مراحل طے کیے جانا ضروری ہیں۔
محمداحمد
Post #61
جون 25، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرمی میں دماغ پر اثر ہو جانا کوئی ایسے اچھنبے کی بات بھی نہیں ہے۔ :)
محمداحمد
Post #42,889
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میرا خیال ہے کہ آپ نے بھتنی کو ہی پالے رکھا ہے اب تک۔ :)
محمداحمد
Post #42,886
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ اپنی سیما آپی آ گئیں ہیں۔ فی الحال ریٹنگ سے گزارا چلا رہی ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #42,884
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہوتی ہوگی۔ پر آج تک تو ہوئی نہیں۔
محمداحمد
Post #42,882
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب ثمر ہوگا تب ہی تو قند بن سکے گی۔ س سے سمجھ کی بات ہے یہ۔ :)
محمداحمد
Post #42,881
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تب ہی ہم نے ثمر قند و بخارا کو یاد کیا تھا تاکہ ثمرین کو اس پھیرے میں ریسٹ دیا جا سکے۔ :)
محمداحمد
Post #42,875
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمر قند و بخارا سے کچھ آن لائن منگوایا جائے؟
محمداحمد
Post #42,873
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلیے کوئی بات نہیں، میٹر آگے چلنا چاہیے۔
محمداحمد
Post #42,869
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خالی خولی باتوں سے بات نہیں بنتی۔ اب ہم خود جا کر چائے پیئں گے کہ جب انتخاب ہم پر آ پڑتا ہے تو ہم پھر لسی کو چھوڑ کر چائے پینا پسند کرتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #42,866
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top