نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ایسا کوئی گانا ہے: ہائے رام مجھ کو بڈھا مل گیا
  2. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شَکَّر والی چائے پی کر شُکر ادا کیجیے کہ چینی والی چائے سے جان چُھوٹی۔
  3. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    شہیدِ کرب و بلا ! کیا مقام تیرا ہے ہجومِ غم میں بھی دل شاد کام تیرا ہے ترے نقوشِ قدم مشعلِ ہدایت ہیں حیات جس پہ ہے نازاں وہ کام تیرا ہے یہاں خیال و قیاس و گماں کا دخل نہیں یہ کربلا ہے ، یہاں انتظام تیرا ہے خوشا کہ میرے لبوں پر ہے گفتگو تیری زہے نصیب کہ دل میں مقام تیرا ہے انیسِ خاطرِ ناشاد...
  4. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    پیام دیتی ہے اب بھی یہ کربلا کی زمیں حسین و شمر کا اندازِ فکر ایک نہیں حسین بے سروساماں ، حسین بے لشکر یزیدیوں کی سپہ ، شمر کے یسار و یمیں یہ کون ہے ؟ یہ محمد کے دل کا ٹکڑا ہے جبیں پہ نورِ نبوت ، جگر میں سوزِ یقیں رہِ خدا میں لٹانے کو لے کے آیا ہے تمام گوہرِ تاباں ، تمام لعل و نگیں مچی ہے...
  5. الف نظامی

    مرکز کا سوئے قوس سفر کیسا لگے گا

    محمداحمد ، کیسا لگے گا
  6. الف نظامی

    مرکز کا سوئے قوس سفر کیسا لگے گا

    مرکز کا سوئے قوس سفر کیسا لگے گا دریا کا سوئے تشنہ گزر کیسا لگے گا جو پہلی ہی منزل میں تھا مسجود ملائک معراج کی شب کو وہ بشر کیسا لگے گا افلاک کی یخ بستہ و بے رنگ فضا میں بجتا ہوا جذبوں کا گجر کیسا لگے گا سدرہ پہ یہ جبریل امیں سوچ رہا ہے امت کے تہِ پا مرا پر کیسا لگے گا رہتے تھے جو آغوش...
  7. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    جِلو میں رہ عشق کے چند راہی ، زرہ کی جگہ جن کا ملبوس سادہ ترے عزمِ محکم کے قربان جاوں ، یہ سامان اور کربلا کا ارادہ ابھی تک وہی قبلہ ء جان و دل ہے ، ابھی تک وہیں عشق ہے سر نہادہ ترے ذوق نے جو بنائی ہے منزل ، ترے عشق نے جو تراشا ہے جادہ محبت کے رمز آشنا کرنے آئیں ترے صدق و اخلاص سے استفادہ تری...
  8. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    اے عاشقوں کے قافلہ سالار السلام دینِ محمدی کے نگہدار السلام عالم فروز و مطلعِ انوار السلام ضو ریز و ضو فشان و ضیا بار السلام حسن و جمالِ سیدِ ابرار السلام آئینہ دارِ عظمتِ کردار السلام اللہ کی رضا کے طلب گار السلام اے رہ نورد جادہ ء دشوار السلام بازو و دستِ حیدرِ کرار السلام اسلام کے معین و...
  9. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک عدد زبردست کی ریٹنگ ضرور مل سکتی ہے۔
  10. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلِ یاسمین کا قول کیسا ہے سید عاطف علی صاحب بتائیں گے۔ اہل زبان کی رائے کا انتظار کیا جائے۔
  11. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے یہ خیال آیا سوچا اہلِ زباں کی خدمت میں پیش کروں: مذکر و مونث کا امتیاز صرف جاندار اشیاء کے لیے ہو ، باقی سب کے لیے ایک ہی صیغہ منتخب کر لیا جائے۔ چائے لایا ، روٹی کھایا۔ حلیم بنایا وغیرہ
  12. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    احمد جاوید صاحب کراچی کی ایک نادرِ روزگار شخصیت کا تعارف کرواتے ہیں:
  13. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلا تمہید پختون اور سندھی وحدتِ خیال کی ایک مثال پیش خدمت ہے۔ عبد الرحمان بابا اور شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے خیالات میں مماثلت کی ایک مثال: عبد الرحمان بابا فرماتے ہیں: جب تک حق کو نہ پا لے اس وقت تک دم نہ لینا چاہیے خواہ اس جہان میں تجھے جہان کا پتہ پتہ اور ذرہ ذرہ ہی کیوں نہ چھاننا پڑے اسی...
  14. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوبارہ دیکھیے۔
  15. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوالفقار کہتا ہے: ام کھا لئیں تے ہَکَّڑ زِمی وِچ دَب چھوڑِیں۔ آم کھا لینا اور گٹھلی زمین میں دبا دینا۔
  16. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زا مڑہ ، تہ پختو نہ پوئے دے؟ ولے؟
  17. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ط طلوار اور ت توتا
  18. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علی اللہ توکل کریں اور درخواست کر دیں اس کی بارگاہ میں کہ سندھڑی و چونسہ آپ تک پہنچ جائیں
  19. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گہرا سانس لیں بس آگئی برفانی ٹھنڈی ٹھار لسی ، ساتھ سندھڑی اور چونسہ آم۔
Top