انٹرویو پڑھنے کے بعد مجھے ذرا بھی نہیں لگا کہ آپ مشکل ہیں بلکہ آپ کو کھلی کتاب کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ گو کہ یہاں personality analysis نہیں ہو رہا پر میں نے یہ سب پڑھنے کے بعد آپ کو جتنا سمجھا ہے دل کر رہا کہ آپ کو بتاؤں اور آپ اس کی تصدیق یا تردید کریں کہ میں کس حد تک صحیح ہوں۔ تاکہ میں جان...