اف :grin: بوچھی آپ بھی کمال ہیں ۔ کسی بچی کو بھی معلوم نہیں تھی یہ بات۔ بیٹی کی سالگر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اسکے نصیب اچھے کرے۔ ویسے کس والی کی سالگرہ ہے :confused:
کس کس کو انوائٹ کیا ہے۔
شکر ہے کہ اب کچھ نئی تصویریں ملیں گی دیکھنے کو ۔
بوچھی یہ والا اوتار کس فنکشن کا ہے؟؟؟