سبحان اللہ! بانو آپا بڑے لوگوں کے دائرے میں گھومتےگھومتے آخر کو خود پارس ہوئیں......چند برس ہوئے.....عجیب بےبسی کے عالم میں اُن کی خدمت میں متعدد بار حاضر ہوا....کئی سوال تھے....حل ندارد.....جیسےکوئی جنم جنم کا پیاسا آخر کو سمندر کو سامنے پائے اور خود کو بے طرح اُس کے حوالے کردے........آپا جی نے...