ہم تو ابھی فٹ بال چیمپین شپ کا فائنل خیر و عافیت سے مکمل کروا کے آئے ہیں
:):):)
جوہر ہاؤس نے علامہ اقبال ہاؤس کو ایک صفر سے ہرایا اور پھر آسمان گویا سر پہ اٹھا لیا.......
پرنسپل کی جانب سے ڈائریکٹر سپورٹس یعنی اس فقیر اور اس کے معاون سٹاف کو ایک تھپکی ملی اور جوہرینز کو ٹرافی.......
:):):)