کل یہ تحریر پڑھ کے میں نے اپاچی اوپن آفس ڈاؤنلوڈ کیا اور اسے استعمال بھی کیا ہے........... بعض دفعہ کریش کر جاتا ہے.......البتہ فیچرز بہت اعلیٰ اور شاندار ہیں
:):):)
الحمدللہ کما ینبغی لجلال وجہہ وعظیم سلطانہ ...........
اللہ رب العزت کی رحمتوں اور نعمتوں کا حد و حساب نہیں.........
آپ کہیے، سونے کی تیاری ہے کیا؟؟
:):):)