نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جناااااب :):):)
  2. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ........جناب کی دعائیں ہیں........ :):):)
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ایہا الاخوان والاخوات :):):)
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :):):)
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اوہو......اور اب کالج بھی جانا پڑے گا نا!!!!! :):):) واپسی پہ لمبی نیند لیجیے گا اور شام کو اٹھیں تو بالکل تر وتازہ ہوں گے پتر جی انشاءاللہ
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :):):)
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اوہووووو........ پتر جی، باہر ایک مہمان آ گئے تھے نا!!!!! اس لیے...... :):):) چلیے اب ایک دفعہ مسکرائیے !! جلدی سے:)
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔خیریت موجود و خیریت مطلوب :):):)
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر بھائی
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جذبات پہ قابو رکھنا آ جاتا ہے.......طبیعت کے مخالف ہونے والے مسلسل واقعات سے نفس امارہ تائب ہونے پہ مائل ہو جاتاہے..........اور صبر کے فضائل کا عملی درس ملتا ہے.......... :):):)
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان کے میچ دیکھ کر تزکیہ نفس کا وافر سامان حاصل ہوتا ہے :):):)
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ایکس بوائے کا ترجمہ ایک دھاگے میں محترم الف عین نے کیا ہے ’’لا لڑکا‘‘ :):):)
  13. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بد ترین لوگ وہ ہیں ،جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں سے بچنے کے لئے کیا جائے‘‘ (سنن ابی داؤد، 4793)
  14. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے اور فاجر فسادی اورکمینہ ہوتا ہے‘‘ (سنن ابی داؤد،4790)
  15. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ’’ رسول اللہ ﷺ نے نہ کبھی کسی خادم کو مارا، اور نہ کبھی کسی عورت کو ‘‘ (سنن ابی داؤد، 4786)
  16. فلک شیر

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    اللہم انصر اخواننا فی بلاد ہند.........انہم ضعفاء وانت القوی ...........اللہ ........یا اللہ
  17. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔‘‘ (صحیح مسلم،2098 )
  18. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھے تو وہ اسے رات بھرکفایت کریں گی۔ ‘‘ (صحیح مسلم، بَابٌ : فِيْ خَوَاتِيْمِ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ ،2114)
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    رگبی کی طرح کا معاملہ ہے یہ کچھ؟
Top