اتی مشکل مشکل چیزیں پڑھنا پڑتی ہیں نا ہماری گڑیا کو.......
ویسے مجھے سائنسز میں کوئی چیز اچھی لگتی تو وہ geographyہوتی...........اور فزکس بھی........کیونکہ یہ بھی اسرار سے بھری دنیا کو کھولنے سمجھنے کی کلید ہے :):):)
ویسے اوپر بیان شدہ مفروضہ ہے بڑا زبردست.........جیسے بگ بینگ اور بگ کرنچ تھیوری...