نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    آپ انگشت بدناں کیوں ہیں؟ کچھ تبصرہ بھی کیجیے معلوماتی قسم کا۔
  2. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    ادب کا مطالعہ کیا ہوتا تو شاید یہ سوال نہ پوچھ رہا ہوتا۔ یعنی کہ اب تک کی گفتگو سے یہ نتیجہ نکلا ہے کہ منصور صاحب کا مضمون بالکل درست ہے۔
  3. محمد بلال اعظم

    ناصر کاظمی کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں - ناصر کاظمی

    کچھ یاد گارِ شہرِ ستمگر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں رنجِ سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو تھوڑی سی خاکِ کوچہءدلبر ہی لے چلیں یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں اس شہرِ...
  4. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    میں بھی شاگرد ہی ہوں اور سوال پوچھ رہا ہوں تو آپ بھی پوچھ سکتے ہیں، اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے؟
  5. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    فاتح بھائی اگر ایسا ہے تو (بلکہ ایسا ہی ہوگا) تو پھر یہ سب کیا فیض کی زندگی میں سامنے نہیں آیا، اس دور میں بھی کافی بڑے بڑے نام تو موجود تھے ہی۔ بلکہ آج سے بھی بڑے شعارء موجود اس وقت تو۔
  6. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    میرا مسئلہ وہی ہے جو ذیشان صاحب نے بیان کر دیا ہےیعنی ادبی سرقہ اور واوین کا چکر:
  7. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    ہاں جی میں بھی انتظار کر رہا ہوں، اب اساتذہ کا انتظار کرتے ہیں، انہیں ٹیگ کر دیا ہے میں نے۔
  8. محمد بلال اعظم

    عشق کا عین

    میں نے کل پڑھا ہے اور ایک ہی دن میں ختم کیا ہے۔ ناصر کاظمی کی "پہلی بارش" کی "پہلی غزل" کا مفہوم اب سمجھ آیا ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے صحیح کرتا ہے۔ (واصف علی واصف)

    جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے صحیح کرتا ہے۔ (واصف علی واصف)
  10. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    اگر آپ کا یہ حال ہے تو سوچیں کہ میرا کیا ہو گا، میں تو سب سے کم عمر اور کم علم ہوں، نا تجربہ کار ہوں۔ بہر حال پھر بھی مجھے یہ مضامین تنقیدی سے زیادی تنقیصی لگے ہیں۔ استادِ محترم الف عین صاحب محمد وارث صاحب فاتح صاحب احمد بلال بھائی شاکرالقادری صاحب طارق شاہ صاحب محمداحمد بھائی مزمل شیخ بسمل...
  11. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    تحریر منصور آفاق فیض نے بھی زندان میں بعض بہت اچھے شعر کہے ہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل و الوکوچہ ئِ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہیں مقتل میں جانے کی دھج اور شان...
  12. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    تحریر منصور آفاق غالب ایک عہد آفریں شاعر ہے نمعلوم اس نے کس عالم کشف میں یہ باتیں کہی تھیں کہ ناز دیوانم کہ سر مستِ سخن خوا ہد شدن این مے از قِحطِ خریداری کہن خوا ہد شدن کو کبم رادر عدو او ج قبولی بودہ است شہرت ِ شعرم بگیتی بعد ِ من خوا ہد شدن یہ باتیں حرف بحرف صحیح ثابت ہوتی...
  13. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    تحریر منصور آفاق ترقی پسند اد ب میں فیض کے پیش کردہ بہت خیال پہلے سے موجود تھے اور فیض کی نظم ’’یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر‘‘ڈنمارک کے معروف ترقی پسند شاعراوفی ہارڈر کی لائن ’’میٹھے خواب اوردوپہر کا اندھیرا‘‘کی یاد دلاتی ہے ۔۔۔۔سیاہ روشنی ، کالا سورج یا اندھیروں سے بھری ہوئی صبح کے...
  14. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    تحریر منصور آفاق اکثر شعراءکے ہاں یہ بات پائی جاتی ہے کہ کسی شاعر کا کوئی خیال پسند آیا ہے تو اسے اپنا لیتے ہیں۔ اس میں کوئی ایسی زیادہ قباحت نہیں سمجھی جاتی مگر کوشش یہ کی جاتی ہے کہ یا تو اس خیال کو بلند تر کیا جائے ۔ یا اسے اسطرح ادا کیا جائے کہ شعر ایک طرح سے طبعز اد معلوم ہو مطلب یہ کہ...
  15. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    یہی چیز تو مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے، میں بھی انہی باتوں کی وجہ سے اس تحریر کو درست نہیں مان رہا، اور الجھن کا شکار ہوں۔ اسی طرح کی کچھ اور تحریریں جو اس بلاگ پہ موجود ہیں، وہ بھی پوسٹ کر رہا ہوں، یہ بھی دیکھ لیجیے اور میری رہنمائی کریں۔
  16. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    (یہ مضمون ایک سائٹ پہ پڑھا تھا، اب اس کی حقیقت کیا ہے) لنک تحریر منصور آفاق فیض نے ایک اور دلچسپ کھیل یہ دکھایا ہے کہ وہ بڑے مزے سے اور بڑے وقار و دبدبے سے دوسرے شعراءکے مصرعے بلکہ بعض اوقات دو دو شعر اپنی نظم میں ڈال لیتے ہیں اور واوین تک نہیں لگاتے جن سے پتہ چلے کہ یہ کسی دوسرے شاعر کا مصرع یا...
  17. محمد بلال اعظم

    مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

    جناب میں تو یہ والا ایڈ اون استعمال کرتا ہوں گوگل کروم کے لئے۔
  18. محمد بلال اعظم

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    کیا نظم ہے، جوش کی شاعری میں واقعی ایک جوشیلا جوش ہے۔ شکریہ مہدی صاحب
  19. محمد بلال اعظم

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    جناب میرے لئے تو ہر وہ شخص جسے مجھ سے زیادہ آتا ہے، ماہر ہے اور میرے لئے محترم ہے۔
  20. محمد بلال اعظم

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے

    استادِ محترم الف عین یعنی مجموعی طور پہ غزل کی صورت کچھ یوں ہو گئی ہے بغیر کسی سقم کے۔ دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے کوئی تدبیر کرو، عید منا لی جائے رسمِ احساسِ محبت کا تقاضا ہے یہی آج پھر درد کی قندیل جلا لی جائے دشمنِ جاں سے ملاقات بھی کرنی ہے ضرور یارو سوچو کہ کوئی راہ نکالی جائے...
Top